اگست 14 2020
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا اور حضرت علی علیہ السلام کی مظلومیت نے مجھے اہلبیت کا محب اور دوستدار بنا دیا۔
آندرا ایبوپا مارشن
ہنگری کی خاتون نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہنگری کی عیسائی خاتون آندرا ایبوپا مارشن نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذھب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔ More
اگست 24 2020
مولانا اسماعیل دیوبندی کیسے شیعہ ہوئے؟ زندگی کا اہم واقعہ
مولانا محمد اسماعیل پاکستان کے بہت بڑے مناظرے کے خطيب تھےلوگ مجھ سے پوچھتے تھے آپ شیعوں کو کافر کہتے تھے نفرت کرتے تھے آپ شيعہ کیسے ہوئے؟مولانا اسماعیل کہتے تھے میری زندگی کا ایک واقعہ میں ایک جگہ گیا۔ میں نے ایسے ایسے جملے کہے کہ میں نے مناظرہ جیت لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسماعیل دیوبندی, مستبصرین, مولانا اسماعیل دیوبندی, مولانا محمد اسماعیل