پروفیسر محمد لیگن ہاوزن کیوں اور کیسے شیعہ ہوئے؛

 

پروفیسر ڈاکٹر محمد لیگن ہاؤزن 3 مئی 1953 کو نیویارک میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام گرے کارل لیگن ہاؤزن (Gary Carl Legenhausen) ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد لیگن ہاؤزن کیتھولک ہائی اسکول سے فارغ ہونے کے بعد نیویارک کی اسٹیٹ یونیورسٹی سے بی اے اور پھر ٹیکساس کی لاس یونیورسٹی سے ایم اے اور آخر کار رائس یونیورسٹی سے فلسفہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ More