اسماعیل دیوبندی
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات

- ولدیت: مولانا سلطان علی مرحوم
- وفات: 15 جمادی الثانی 1396ھ، 14 جون 1976ء
- مدفن: کربلا دھپ شاہ فیصل آباد
مولانا محمد اسماعیل گوجروی کی پیدائش سلطان پور لدھیانہ کپور تھلہ میں 1901ء میں ہوئی اور وفات 14 جون 1976ء کو فیصل آباد میں ہوئی۔
مولانا محمد اسماعیل 1901ء کو بمقام سلطان پور لوہیاں نزد فرید سرائے ریاست کپور تھلہ ضلع جالندھر کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد جماعت اہل حدیث کے ایک جید عالم دین تھے جو مرتے دم تک آبائی مذہب پر رہے مولانا سلطان علی کا انتقال 112 برس کی عمر میں حضرت مبلغ اعظم کے انتقال سے چند سال قبل ہوا تھا۔More
دسمبر 2 2021
عبداللہی ناصر کی سوانح حیات
شیخ عبداللہی ناصر کینیا کے ایک عالم ہیں جنہوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا اور اس کے بعد سے وہ افریقہ میں شیعہ کے بڑے پیمانے پر سفیر بن گئے۔More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات 0