سید محمد تیجانی سماوی

 

نام:                سید محمد تیجانی سماوی

زمرہ جات:     مستبصرین کی سوانح حیات

 

سید محمد تیجانی سماوی تیونس کے نامور اسلام شناس اور فرانس کی سوربن یونیورسٹی کے استاد اور ان مشہور ترین افراد میں سے ہیں جنہوں نے مذہب اہل سنت چھوڑ کر مذہب تشیُّع اختیار کیا ہے۔ More