ستمبر 27 2023
مناظرات پیامبر اعظم (ص)
- کتاب کا نام: مناظرات پیامبر اعظم (ص)
- مصنف کا نام: استاد محمدی اشتہاردی
- مترجم کا نام: اقبال حیدر حیدری
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
ستمبر 27 2023
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, پیامبر اعظم (ص), شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, محمدی اشتہاردی, مناظرات
ستمبر 23 2023
شهادت امام حسن عسکری علیه السلام
آٹھ ربیع الاول سنہ 260 ہجری کی صبح وعدہ دیدار آن پہنچا، دکھ و مشقت کے سال اختتام پذیر ہوئے۔ قلعہ بندیوں، نظربندیاں اور قید و بند کے ایام ختم ہوئے۔ ناقدریاں، بےحرمتیاں اور جبر و تشدد کا سلسلہ اختتام پذیر ہوئے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام ایک طرف سے قربِ وصالِ معبود سے شادماں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی امت اور آپ (ص) کی دو امانتوں [قرآن و عترت) کے انجام سے فکرمند، غریب الوطنی میں دشمن کے زہر جفا کی وجہ سے بستر شہادت پر درد کی شدت سے کروٹیں بدل رہے ہیں لیکن معبود سے ہم کلام ہونے کو پھر بھی نہ بھولے اور نماز تہجد لیٹ کر ادا کی وہ بھی شب جمعہ کو؛ جو رحمت رب العالمین کی شب ہے؛ وہی شب جو آپ (ع) کی پرواز کی شب ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آٹھ ربیع الاول, اهلبیت علیهم السلام, حضرت امام حسن العسکری علیه السلام, شهادت امام العسکری علیه السلام
ستمبر 23 2023
مولانا سید علی رضا رضوی صاحب
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: امام حسن عسکری علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, مولانا سید علی رضا رضوی
ستمبر 20 2023
مناظره ڈاکٹر عصام العماد اور عثمان خمیس
اردو سب ٹائٹلز
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: چھپی حقیقت, حقیقت, ڈاکٹر عصام العماد, عثمان خمیس, مناظرہ, وہابی
ستمبر 18 2023
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام حسین علیه السلام, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
ستمبر 30 2023
رسول اکرم(ص) کا یہودی عالم (عبدالله بن سلام) سے مناظرہ
جب عبد اللہ بن سلام ایمان لے آیا:
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ہجرت سے پہلے یہودیوں کی مذہبی محفلوں میں آپ کی علامتوں کا تذکرہ ہوتا رہتا تھا یہاں تک کہ یہودی علماء تورات کی آیتوں کی بنیاد پر آنحضرت کے بارے میں پیشین گوئیاں کرتے تھے اور بڑے ہی اعتماد کے ساتھ اس طرح کے پیغمبر کے آنے کے بارے میں باتیں کیا کرتے تھے۔ More
By urdu • مستبصرین کے مناظرات • 0 • Tags: رسول اکرم(ص), عبد اللہ بن سلام, مناظرہ, یہودی عالم, یہودیوں کے بزرگ علماء