جنوری 24 2024
بحار الانوار – حصہ هفتم
- کتاب کا نام: بحار الانوار – حصہ هفتم
- مصنف کا نام: علامہ محمد باقر مجلسی
- مترجم کا نام: مولانا سیّد حسن امداد
- در حالات حضرت امام موسی کاظم علیه السلام
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
جنوری 29 2024
بحار الانوار – حصہ هشتم

By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, بحار الانوار, حضرت امام جعفر صادق علیه السلام, شیعه لایبرری, علامہ محمد باقر مجلسی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا سیّد حسن امداد