اگست 18 2022
سیرو کارڈینالی ایک عیسائی نے حرم مقدس رضوی میں شیعہ اسلام قبول کیا۔
پرتگال سے تعلق رکھنے والے ایک کیتھولک عیسائی نے حرم مقدس رضوی میں ایک تقریب میں شیعہ اسلام قبول کیا۔
آستان قدس رضوی کے غیر ایرانی زائرین کے انتظامی دفتر میں شرکت کرتے ہوئے، سیرو کارڈینالی نے عیسائیت سے اسلام قبول کرنے کی شہادتیں بیان کیں۔ More
اگست 30 2022
زائرین پاکستانی ڈاکومینٹری (اربعین حسینی)
فارسی اور اردو میں
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: اربعین, اربعین حسینی, اسلام, امام حسین علیه السلام, زائرین, شیعه, کربلا