جون 1 2025
محترم جناب "ڈاکٹر عصام العماد صاحب” اور محترم "جناب شیخ عبد اللہ احمد الزایدی صاحب” کی مرکز مستبصرین میں معزز موجودگی
دو معزز و جلیل القدر مستبصرین، جناب ڈاکٹر عصام العماد یمنی صاحب اور جناب شیخ عبد اللہ احمد الزایدی یمنی صاحب کی عالمی مرکز مستبصرین میں معزز حاضری
جون 15 2025
عید الغدیر یا یوم غدیر خم
یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ
” اے پیغمبر! آپ اس حکم کو پھنچادیں جو آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ھے، اور اگر یہ نہ کیا تو گویا اس کے پیغام کو نھیں پھنچایا اور خدا آپ کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا“۔
عید غدیر محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ اسے ایک اسلامی دن قرار دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اس دن خداوند متعال نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مخاطب قرار دیتے ہوئے فرمایا:
الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام دینا
(سورہ مائدہ، آیہ 3)
آج کے دن ہم نے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں مکمل کر دیں اور تمہارے لئے دین کے طور پر اسلام کو چن لیا”۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام علی علیه السلام, حضرت علی علیه السلام, عید غدیر, غدیر, غدیر خم, مولا, واقعه غدیر