جولائی 6 2019
مسٹر عصام العماد و شیخ عبد الله احمد الزایدی کی موجودگی مستبصرین اشاعت سنٹر میں
مسٹر عصام العماد یمنی اور شیخ عبد الله احمد الزایدی یمنی مستبصر کی موجودگی مستبصرین اشاعت سنٹر میں
جولائی 6 2019
مسٹر عصام العماد یمنی اور شیخ عبد الله احمد الزایدی یمنی مستبصر کی موجودگی مستبصرین اشاعت سنٹر میں
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیخ عبد الله احمد الزایدی, عصام العماد یمنی, مستبصرین, مستبصرین اشاعت سنٹر, مسٹر عصام العماد
جون 15 2019
ترکی کے چند مستبصرین نے ایک آیت اللہ سے ملاقات کی
اس ملاقات کے آغاز میں مرجع عالی قدر نے خوش آمدید اور اُن کی بصیرت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا:
شیعوں کا رویہ اس طرح ہونا چاہیے کہ جس سے دین کی توہین اور بے احترامی نہ ہوکیونکہ ہمارے بعض اعمال کی وجہ سے دشمن سوء استفادہ کرتا ہے۔
آخر میں جناب عالی نے ترکی کے علماء اورشیعوں کو ترکی میں ایک مستقل اور غیر حکومتی تنظیم بنانے کی ترغیب دلائی۔ اس ملاقات کے شروع میں ترکی کے ایک عالم دین نے مرجع عالیقدر کے سامنے ترکی کے موجودہ ماحول اور شیعوں کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ترکی, ترکی کے مستبصرین, مستبصرین
جولائی 6 2019
کرد سے ایک خاندان نے شیعہ میں تبدیل ہوا
پیروزی ٹیم کے ایک کھلاڑی شایان مصلح، اپنے اینستاگرام پیج میں، کرد سے ایک خاندان نے شیعہ میں تبدیلی کو اعلان کیا۔
الحمدلله۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: پیروزی ٹیم, شایان مصلح, شیعہ میں تبدیل