گرگوری ساوڈن، کینیڈا سے شیعہ اسلام میں داخل ہونے والے

 

جب میں نے اسلام کے بارے میں تحقیق شروع کی تھی تو میں مذہب تبدیل کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہا تھا۔

میں نے صرف علمی دلچسپی کے باعث اسلام کے بارے میں مطالعہ کیا لیکن آہستہ آہستہ مجھے اس سے پیار ہو گیا۔