فروری 21 2024
مستبصرین – عبدالمجید هوتی پور
فروری 21 2024
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, سابق سنی, عبدالمجید هوتی پور, مستبصرین
فروری 17 2024
در حالات حضرت امام العصر صاحب الامر علیه السلام
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام العصر علیه السلام, امام زمان, بحار الانوار, بحار الانوار - حصہ دوازدهم, شیعه لایبرری, صاحب الامر علیه السلام, علامہ محمد باقر مجلسی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا سیّد حسن امداد
فروری 12 2024
در حالات حضرت امام مهدی علیه السلام
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام مهدی علیه السلام, بحار الانوار, حضرت امام مهدی علیه السلام, شیعه لایبرری, علامہ مجلسی, علامہ محمد باقر مجلسی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا سیّد حسن امداد
فروری 7 2024
عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد مصطفیٰ (ص) رسالت پر مبعوث ہوئے، اس دن دین اسلام کا باقاعدہ آغاز ہوا، یہ واقعہ ۲۷ رجب ۱۳ سال قبل از ہجرت پیش آیا۔ اس پر مسرت موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
امام ابو جعفر جواد علیہ السلام سے مروی ہے کہ: ماہ رجب میں ایک رات ہے کہ وہ ان سب چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج چمکتا ہے اور وہ ستائیسویں رجب کی رات ہے کہ جس کی صبح رسول اعظم مبعوث بہ رسالت ہوئے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ۲۷ رجب, پیامبر, حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, عید مبعث, مبعث
فروری 7 2024
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, بحار الانوار, بحار الانوار - حصہ دهم, شیعه لایبرری, علامہ مجلسی, علامہ محمد باقر مجلسی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا سیّد حسن امداد
فروری 6 2024
25 رجب المرجب یوم شهادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام ہمارے ساتویں امام ہیں.
آپ کے القاب : كاظم، صالح، صابر، امين اور عبدصالح ہیں اور "باب الحوائج” کے نام سے زیادہ یاد کۓ جاتے ہیں، More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 25 رجب, امام کاظم علیه السلام, امام موسی الکاظم علیه السلام, باب الحوائج, شهادت
فروری 1 2024
بحار الانوار – حصہ نهم -پارٹ 1
بحار الانوار – حصہ نهم -پارٹ 2
بحار الانوار – حصہ نهم -پارٹ 3
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, بحار الانوار, بحار الانوار - حصہ نهم, شیعه لایبرری, علامہ مجلسی, علامہ محمد باقر مجلسی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا سیّد حسن امداد
فروری 26 2024
اصول کافی – جلد اوّل
اصول کافی – جلد اوّل
کتاب کا تعارف:
اصول کافی” تین حصوں پر مشتمل شیعہ کتاب حدیث، "الکافی” کے پہلے حصے کا عنوان ہے. اس حصے میں شیعہ عقائد اور ائمہ(ع) کی زندگی نیز ایک مسلمان فرد کی راہ و روش کے تعین کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں اور ان حدیثوں کی تعداد 3785 ہے. More
By urdu • عقائد لائبریری • 2 • Tags: اسلامیک کتاب, اصول کافی, سید ظفر حسن, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, محمد بن یعقوب کلینی