جولائی 9 2025
انجینئر "احمد طہ”، ایک اردنی مستبصر

میں پہلے اہلِ سنت تھا، اور جب میں نے کئی تاریخی کتابیں پڑھیں تو میری شیعہ مسلک کے بارے میں سمجھ میں اضافہ ہوا۔
انجینئر احمد طہ، جو اردن میں شیعہ برادری کے رکن ہیں، کہتے ہیں: More
جولائی 9 2025

میں پہلے اہلِ سنت تھا، اور جب میں نے کئی تاریخی کتابیں پڑھیں تو میری شیعہ مسلک کے بارے میں سمجھ میں اضافہ ہوا۔
انجینئر احمد طہ، جو اردن میں شیعہ برادری کے رکن ہیں، کہتے ہیں: More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: Converted to Islam, converted to Shia, احمد طہ, انجینئر, شیعه شدگان, شیعہ مسلک, مستبصرین
مئی 18 2025
"چوان یانک” نامی چینی شخص نے حرم امام رضا علیہ السلام میں شیعہ اسلام قبول کر لیا۔

"چوان یانک” نے آستان قدس رضوی کے غیر ایرانی زائرین کے امور کے شعبے کی زیر نگرانی ایک رسمی تقریب میں شہادتین (کلمہ) پڑھ کر دین اسلام قبول کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: Converted to Islam, converted to Shia, چوآن یانک, چینی شخص, حرم امام رضا علیہ السلام, شہادتین, شیعه شدگان, مستبصرین
اپریل 6 2025

ایک دن میں کتابوں کی دکان میں تھی کہ میری نظر قرآن مجید پر پڑی۔ میں نے اسے کھولا اور سب سے پہلے یہ الفاظ پڑھے:
"بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ"
"شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔"
اور میرے لیے یہی کافی تھا!
میں نے سوچا: اگر واقعی کوئی ایسا خدا موجود ہے جو انتہائی مہربان اور رحم کرنے والا ہے، تو میں اسی خدا کو چاہتی ہوں۔ مجھے اس کی فوری ضرورت ہے! میری زندگی میں ایسی ہستی کا ہونا ضروری ہے جو نہایت شفقت اور رحم کرنے والی ہو۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, Maryam Martinez, Reborn, شیعه شدگان, مریم مارٹینز, مستبصرین
جنوری 19 2025

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی ایک مسیحی خاتون نے عراقی عالم دین کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
"سوزی رمزی” نامی اس مسیحی خاتون نے دفتر کے سربراہ شیخ مجید العبودی کے سامنے اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کیا اور اسلام محمدی (ص) کو اپنے دین کے طور پر انتخاب کرنے کے بعد اپنا نام "زینب” رکھا ہے۔
شیخ مجید العبودی نے قرآن کریم کا ایک نسخہ اور تفسیر قرآن کریم (النور) اسے ہدیہ کے طور پر پیش کی۔
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, Islam, mostabserin, زینب, سوزی رمزی, شیعه شدگان, مسیحی خاتون
اکتوبر 31 2024
Sister reciting testimonies (Shahadatain) in Karbala
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, karbala, mostabserin, Shahadatain, testimonies, شهادتین, شہادتیں پڑھتی ہوئی, کربلا, مستبصرین
اگست 31 2024

میں اکثر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقررہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کرتا رہا ہوں لیکن میں اس کا بہت شکر گزار ہوں کہ مجھے سچا راستہ مل گیا ہے (شیعہ اسلام)
مجھے معلوم ہے کہ نبی کریم محمد (صلی اللہ علیہ و آله و سلم) کے مقدس خاندان کی مثال اور روایات کے ذریعے اللہ کے سامنے سر تسلیم خم ہونا ہی زندگی کا مقصد ہے۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, اسلام میں داخل, گرگوری ساوڈن, مستبصرین
اگست 10 2024

قال الامام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام :
فإِنَّ النَّاس لو علموا محاسن كلامنا لاتبعونا.
اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو سمجھ لیں تو وہ ضرور بضرور ہماری پیروی کریں گے ۔
عيون أخبار الرضا عَلَيه السَّلام : ج1/ ص275.
پہلا شخص: فرانس سے پروفیسر کرسچن بونو
دوسرا : سپین سے تعلق رکھنے والے پروفیسر جوآن فرانسسکو (مصنوعی ذہانت کے شعبے میں دنیا کے ٹاپ ٹین سائنسدانوں میں سے ایک)
تیسرا شخص: ڈاکٹر تراس، روس کے ماہر اقتصادیات (روسی زبان میں صحیفه سجادیہ کی کتاب کا مترجم)
چوتھا شخص: ڈاکٹر رابرٹو آرکاڈی، ایک فلسفی اور اٹلی سے کئی زبانوں پہ تبحر رکھتے ہیں
چار کے چار افراد شیعہ ہو گئے ہیں۔
حسینی زائرین کا استقبال و خدمت کے لئے نوکر کے لباس زیب تن کئے زائرین میں چائے تقسیم کر رہے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, پروفیسر جوآن فرانسسکو, پروفیسر کرسچن بونو, ڈاکٹر تراس, ڈاکٹر رابرٹو آرکاڈی, مستبصرین
جولائی 27 2024
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, علامه جروار, علامه عبدالله جروار, مستبصرین
جولائی 22 2024

حجت الاسلام والمسلمین شریف زاہدی، ایک زاہدانی شیعہ عالم دین ہیں جو دس سال سے زیادہ عرصے سے تشیع کے مکتب فکر اپنائے ہوئے ہیں، نے قم کی جامعہ علوم قرآنی میں طلباء کے سامنے اپنے شیعہ ہونے کا سفر اس طرح بیان کیا:
"میں محمد شریف زاہدی، ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے نیک شہر کا رہائشی ہوں۔ 11 سال تک اہل سنت کے مدارس اور حوزہ جات (دار العلوم) میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد، امام حسین علیہ السلام کی مجلس سن کر میرے دل میں ہدایت کی روشنی جاگ اٹھی اور میں نے 1382 ھ ۔ ش میں مفصل تحقیقات کے بعد اہل بیت علیہ السلام کے نورانی مکتب فکر کو اپنا لیا۔” More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: converted to Shia, امام حسین علیہ السلام, زاہدان, شریف زاہدی, مجھے شیعہ بنا دیا, مستبصرین
اکتوبر 9 2025
مستبصرین – کرسٹوف کوواچ
ہنگری کا نوجوان، آسٹریا کا پی ایچ ڈی کا طالب علم، "کرسٹوف کوواچ"
کرسٹوف کوواچ سورہ مریم اور حجرات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا:
◀️سورہ حجرات میں بہت سے اخلاقی نصائح موجود ہیں جو انسان کو حقیقی کامیابی کی طرف لے جاتی ہیں ،
◀️اور سورہ مریم اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ قرآن مجید کو دیگر آسمانی کتابوں سے سیکھا جا سکتا ہے۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: Converted to Islam, converted to Shia, Reborn, آسٹریا, شیعه شدگان, کرسٹوف کوواچ, مستبصرین, ہنگری کا نوجوان