زاہدان کے ایک اہل سنت طالب علم (شریف زاہدی): امام حسین علیہ السلام کی ماتم داری نے مجھے شیعہ بنا دیا

 

حجت الاسلام والمسلمین شریف زاہدی، ایک زاہدانی شیعہ عالم دین ہیں جو دس سال سے زیادہ عرصے سے تشیع کے مکتب فکر اپنائے ہوئے ہیں، نے قم کی جامعہ علوم قرآنی میں طلباء کے سامنے اپنے شیعہ ہونے کا سفر اس طرح بیان کیا:

"میں محمد شریف زاہدی، ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے نیک شہر کا رہائشی ہوں۔ 11 سال تک اہل سنت کے مدارس اور حوزہ جات (دار العلوم) میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد، امام حسین علیہ السلام کی مجلس سن کر میرے دل میں ہدایت کی روشنی جاگ اٹھی اور میں نے 1382 ھ ۔ ش میں مفصل تحقیقات کے بعد اہل بیت علیہ السلام کے نورانی مکتب فکر کو اپنا لیا۔” More