نومبر 11 2020
روسی خاتون آرینا پوچکوا کلمہ شہادتین زبان پر جاری کرتے ہوئے ائمہ طاہرین کی ولایت کا اقرار کیا
روس کی عیسائی مذہب رکھنے والے خاتون ’’آرینا پوچکوا‘‘ نے ایران کے صوبہ مازندران میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔ More
نومبر 11 2020
روس کی عیسائی مذہب رکھنے والے خاتون ’’آرینا پوچکوا‘‘ نے ایران کے صوبہ مازندران میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آرینا پوچکوا, روسی خاتون, عیسائی مذہب, مستبصرین
نومبر 9 2020
ارجنٹینا کے رہنے والے عیسائی زن و شوہر قم میں ایک آیت اللہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئے۔
املیا اور رامون اپنی ایرانی بہو کے اخلاق سے متاثر ہو کر تشیع کے بارے میں تحقیق کرنے پر مجبور ہوئے اور آخرکار ایران میں آکر آیت اللہ کی موجودگی میں انہوں نے مذہب تشیع قبول کر لیا۔
ان میاں بیوی نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ اور رضا انتخاب کیا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ارجنٹینا, املیا اور رامون, عیسائی زن و شوہر, مستبصرین
نومبر 9 2020
علامه حامد رضا سلطانی
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, شیعه شدگان, شیعه کیسے هوا, شیعه کیوں هوا, مستبصرین
نومبر 7 2020
کالعدم سپاہِ صحابہ کہ علی شیر حیدری کے ساتھ مناظرے میں”علی ولی اللہ” ثابت کیا
سابقہ اہلِ حدیث مولانا علامہ عبداللہ جروار کی زبانی
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: mostabserin, سابقہ اہلِ حدیث, علی شیر حیدری, مستبصرین, مولانا علامہ عبداللہ جروار
نومبر 7 2020
جمہوریہ گنی مغربی افریقہ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے اس ملک کی کل آبادی ۱۳ ملین ہے اور ’کاناکری‘ اس ملک کا دار الحکومت ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: افریقہ, جمہوریہ گنی, شیخ ابراہیم باح, مستبصرین
نومبر 7 2020
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سن 2019 عیسوی میں ان نو مسلموں میں 7 خواتین اور 13 مرد حضرات تھے جو فرانس، سویڈن، روس، کناڈا، ہندوستان، پرتگال، رومانیہ، ہنگری، چین، کوریا، جاپان، افغانستان اور ایران سے تعلق رکھتے تھے ۔
ان مسلمان ہونے والے افراد کی متوسط عمر 36 سال تھی۔ ان میں سے 13 افراد عیسائی، 5 لوگ بدھ مت ، ایک شخص لادین اور ایک صاحب پہلے ہندو مذہب کے ماننے والے تھے ۔
بتایا گیا ہے کہ اسلام قبول کرنے کی تقریبات حرم مطہر رضوی میں ایک عالم دین کی موجودگی میں ، آستان قدس رضوی کے غیر ملکی زائرین کے دفتر کی طرف سے منعقد کی گئی تھیں جن میں ان افراد کو حرم مطہر کی جانب سے اسلام قبول کرنے کا ایک سرٹیفیکیٹ اور ایک جلد قرآن مجید عطا کیا گیا۔
یاد رہے کہ حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں غیر ملکی زائرین کے کئی دفاتر ہیں جہاں اسلام کے تمام دینی اور عقائد سے متعلق ہر قسم کے سوالات کے تسلی بخش جواب دئے جاتے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0
نومبر 16 2020
میں شیعہ کیوں ہوا
شہید علامہ ناصر عبّاس ملتان کی زبانی کہانی
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, شیعہ کیوں ہوا, کہانی