جولائی 27 2023
محمد عمران معاویہ نے شیعہ ہونے کے بعد اپنا نام بدل کر محمد عمران علی حر رکھ لیا۔
مستبصر محمد عمران علی حر
جولائی 27 2023
مستبصر محمد عمران علی حر
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, اسلام, شیعه, محمد عمران علی حر, مستبصرین
جولائی 27 2023

By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حضرت عباس علیه السلام, علمدار کربلا, کربلا
جولائی 17 2023
By urdu • مستبصرین کی تصنیفات • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, عبدالکریم مشتاق, ماتم, ماتم کیوں
جولائی 13 2023

آیت مباہلہ:
سورۃ آل عمران کی آیت 61 کو مفسرین آیت مباہلہ کہتے ہیں، کیونکہ اس میں مباہلہ کا ذکر آیا ہے۔
فَمَنْ حَآجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْاْ نَدْعُ أَبْنَاءنَا وَأَبْنَاءكُمْ وَنِسَاءنَا وَنِسَاءكُمْ وَأَنفُسَنَا وأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَةُ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 24 ذی الحجہ, روز مباہلہ, عیدمباہلہ, مباہلہ
جولائی 4 2023

امام علی نقی علیہ السلام نے ۱۵ ذی الحج سن ۲۱۲ ہجری کو مدینہ کے اطراف میں موجود (صریا) نامی ایک محلہ میں ولادت پائی۔ ان کے والد گرامی امامت کے نویں تاجدار امام محمد تقی علیہ السلام ، اور والدہ ماجدہ محترمہ سمانہ خاتون ہیں۔جوکہ ایک متقی اور پرہیزگار خاتون تھیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام علی النقی علیه السلام, امام هادی علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام
جولائی 31 2023
مستبصرین سینٹر میں جناب شیخ فضیل الجزائری کی موجودگی
11 محرم 1445 کو مستبصرین سینٹر نے جناب شیخ فضیل الجزائری کی میزبانی کی۔
اس مرکز کے ڈائریکٹر اور ذمہ داروں کے ساتھ ملاقات میں انہیں اس مرکز کی نئی سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا اور اہل بیت علیہم السلام کے دین کی خدمت کی سمت میں مزید تعاون کے لیے مشاورت کی گئی۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: الجزائری, المستبصرین, جناب شیخ فضیل الجزائری, شیخ فضیل, فضیل الجزائری, مستبصرین, مستبصرین سینٹر