جنوری 19 2025
"سوزی رمزی” مسیحی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی ایک مسیحی خاتون نے عراقی عالم دین کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
"سوزی رمزی” نامی اس مسیحی خاتون نے دفتر کے سربراہ شیخ مجید العبودی کے سامنے اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کیا اور اسلام محمدی (ص) کو اپنے دین کے طور پر انتخاب کرنے کے بعد اپنا نام "زینب” رکھا ہے۔
شیخ مجید العبودی نے قرآن کریم کا ایک نسخہ اور تفسیر قرآن کریم (النور) اسے ہدیہ کے طور پر پیش کی۔
فروری 20 2025
"جناب ابو عمار” جو بڑی عمر میں مکتب اہل بیت علیہم السلام میں داخل ہو گئے تھے۔
ڈاکٹر عصام العماد، ایک مشہور یمنی مستبصر، جناب ابو عمار کی ایک یاد بیان کرتے ہیں۔
مجھے یاد ہے ایک دن میں نے میرے ایک مصری دوست ابو عمار کے پاس گیا ، جن کا انتقال ہو چکا ہے اللہ تعالیٰ اس پر رحمت نازل کرے، وہ بڑی عمر میں شیعہ ہوئے تھے
میں نے دیکھا کہ وہ رو رہے ہیں۔
میں نے کہا، ابو عمار، آپ کیوں رو رہے ہیں؟
انہوں نے کہا، میں اس لیے رو رہا ہوں کہ میں نے بڑی عمر میں اہل بیت علیہم السلام کے مکتب کو سمجھا۔ اب میں کچھ نہیں کر سکتا…
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: mostabserin, ابو عمار, ڈاکٹر عصام العماد, مستبصرین, مشہور یمنی مستبصر, یمنی مستبصر