کوفہ کی مسجد میں جرمن مستبصرین

 

جرمن مستبصرین کے ایک گروپ نے کوفہ کی مسجد اور حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے مزار پر حاضری دی۔