مئی 30 2023
مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ-جلد نهم
- کتاب کا نام: مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ-جلد نهم
- مصنف کا نام: علامہ الشيخ محمد بن الحسن الحر العاملي
- مترجم کا نام: آیة الله الشیخ محمد حسین النجفی
- کتاب کی قسم: حدیث شرح حدیث اور اقوال
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
مسائل الشریعہ ترجمہ وسائل الشیعہ-جلد نهم
مئی 31 2023
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
آج گیارہ ذی القعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
ہم، اپنے تمام قارئین اور امت مسلمہ کو "عشرہ کرامت” نیز امام رضا (ع) کے یوم ولادت پر، مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
فرزند رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ، آٹھویں حجت خدا، حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام، ۱۱ ذی قعد سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اپنے مبارک قدوم سے جہان ظلمت و جہالت کو منور کرنے کےلئے اس میں دنیا میں تشریف لائے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام علی بن موسی رضا علیہ السلام, حضرت امام رضا (ع), گیارہ ذی القعدہ