جون 30 2022
Month: 2022 جون
جون 28 2022
روس کے ایک تاجر نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر اسلام قبول کر لیا
مشہد مقدس میں آستان قدس رضوی کے نائب دفتر برائے غیر ایرانی زائرین کی ایک تقریب میں ایک روسی تاجر نے اسلام قبول کر لیا۔
یہ تقریب امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی دہلیز پر اور دس روزہ کرامت کے آٹھویں دن کے ساتھ ساتھ منعقد ہوئی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آستان قدس رضوی, اسلام قبول کر لیا, روس کے ایک تاجر, مستبصرین
جون 28 2022
ہمشکل مصطفی
- کتاب کا نام: ہمشکل مصطفی
- مصنف کا نام: محترمہ صالحہ عابد حسین صاحبہ
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت علی اکبر علیه السلام, شیعه لایبرری, کربلا, همشکل رسول ص
جون 28 2022
ادعیة الطواف اور دعائے سعی
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: ادعیه, اسلامیک کتاب, دعا, سعی, شیعه لایبرری, طواف
جون 28 2022
نسخہ عکسی کتاب "ہدایات الناصریہ”
- کتاب کا نام: نسخہ عکسی کتاب "ہدایات الناصریہ”
- مصنف کا نام: آیة الله سید ناصر حسین ناصر الملت
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, شیعه لایبرری, نسخہ عکسی, ہدایات الناصریہ
جون 26 2022
غایت المرام فی ضرورت الامام
- کتاب کا نام: غایت المرام فی ضرورت الامام
- مصنف کا نام: علّامہ سید حشمت علی صاحب قبلہ خیرالله پوری
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, شیعه لایبرری, ضرورت الامام, غایت المرام
جون 26 2022
فُلکُ النجاة فی الامامة والصلوة مع التذنیب والتعلیقات
- کتاب کا نام: فُلکُ النجاة فی الامامة والصلوة مع التذنیب والتعلیقات
- مصنف کا نام: مولوی حافظ علی محمد
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
فُلکُ النجاة فی الامامة والصلوة مع التذنیب والتعلیقات
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, الامامة, شیعه لایبرری, فُلکُ النجاة فی الامامة
جون 23 2022
امام رضا علیہ السلام اور مختلف مذاہب کے ساتھ ایک دلچسپ مناظرہ
مامون الرشید عباسی خاندان کا خلیفہ تھا جو ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔ سنہ 201 ہجری (تقریباً 814 عیسوی) میں۔ مامون نے فیصلہ کیا کہ مختلف مذاہب کے علماء کو مدعو کیا جائے اور امام رضا علیہ السلام کے ساتھ بحث کا اہتمام کیا جائے۔ یہ ایک دلچسپ مناظرہ ہے۔
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: اسلام, امام رضا علیه السلام, شیعه, مناظره
جون 23 2022
ڈیسمنڈ برن، ایک آئرش نوجوان نے اسلامی ذرائع کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام قبول کیا۔
برطانیہ میں رہنے والا ایک آئرش نوجوان ڈیسمنڈ برن ایران کا سفر کرنے کے بعد اسلام سے آشنا ہوا اور اسلامی ذرائع کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام قبول کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آئرش نوجوان, اسلام قبول کیا, برطانیہ, ڈیسمنڈ برن, مستبصرین
جون 30 2022
فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی المناک شہادت کے غم میں آج عالم اسلام سوگوار ہے۔
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا، نوحہ خوانی و سینہ زنی
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کا غم عالم اسلام بالخصوص عراق، ایران، پاکستان،ہندوستان،لبنان،شام اور بحرین میں منایا جا رہا ہے- اسی مناسبت سے پورے عراق اورایران میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ کل رات سے شروع ہوا ہے جو اب بھی جاری ہے – خاص طور پر ایران اور دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں سے زائرین کی بڑی تعداد کاظمین میں عزاداری کر رہی ہے جبکہ مشہد مقدس میں آپ کے والد بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام اور قم المقدسہ میں آپ کی پھوپھی حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو اس المناک شہادت پر پرسہ پیش کر رہے ہیں- More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اهل بیت علیهم السلام, حضرت امام محمد تقی علیہ السلام, شهادت امام جود علیه السلام, کاظمین, نویں امام