حضرت امام مہدی(ع) کے جشن میلاد کے پُر مسرت موقع پر پوری دنیا کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

 
  قائم آل محمد، منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت اسی مناسبت سے رسول اللہ کے بارہویں جانشین حضرت امام مہدی علیہ السلام کی حیات طیبہ کے چند پہلوؤں کا ذکر کرتے ہیں: More