جنوری 13 2024
بحار الانوار – حصہ دوّم
- کتاب کا نام: بحار الانوار – حصہ دوّم
- مصنف کا نام: علامہ محمد باقر مجلسی
- مترجم کا نام: علامه سید طیب آغا الموسوی الحسینی الجزائری
- زبان: اردو
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
جون 16 2024
امیر مسلم بن عقیل علیہ السلام
مُسْلِم بن عَقیل بن ابی طالب (شہادت: 60ھ) امام حسینؑ کے چچازاد بھائی اور کوفہ میں آپ کے سفیر تھے۔ مسلم بعض اسلامی فتوحات اور جنگ صفین میں حاضر تھے۔ آپ امام حسینؑ کے سفیر کے عنوان سے کوفہ کے حالات کا جائزہ لینے گوفہ گئے تاکہ اگر کوفہ والے اپنی دعوت میں سچے اور پائبند ہیں تو آپ کوفہ تشریف لے جائیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسین علیه السلام, امیر مسلم, حضرت مسلم بن عقیل, شهادت حضرت مسلم, کربلا, کوفه, مسلم بن عقیل