امیر مسلم بن عقیل علیہم السلام

 

مُسْلِم بن عَقیل بن ابی طالب (شہادت: 60ھ) امام حسینؑ کے چچازاد بھائی اور کوفہ میں آپ کے سفیر تھے۔ مسلم بعض اسلامی فتوحات اور جنگ صفین میں حاضر تھے۔ آپ امام حسینؑ کے سفیر کے عنوان سے کوفہ کے حالات کا جائزہ لینے گوفہ گئے تاکہ اگر کوفہ والے اپنی دعوت میں سچے اور پائبند ہیں تو آپ کوفہ تشریف لے جائیں۔ More