بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
جنوری 22 2024
بحار الانوار – حصہ ششم
بحار الانوار – حصہ ششم
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, بحار الانوار, حالات حضرت امام زین العابدین علیه السلام, شیعه لایبرری, علامہ محمد باقر مجلسی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا سیّد حسن امداد