اگست 29 2024
Month: 2024 اگست
اگست 15 2024
چراغ تلے اندهیرا
- کتاب کا نام: چراغ تلے اندهیرا
- مصنف کا نام: پنڈ ٹها کرپرشاد
- پیشکش: عبدالکریم مشتاق
- زبان: اردو
By urdu • مستبصرین کی تصنیفات • 0 • Tags: Publication of Converts, اسلامیک کتاب, پنڈ ٹها کرپرشاد, عبدالکریم مشتاق
اگست 14 2024
الشعائر الحسینیه
- کتاب کا نام: الشعائر الحسینیه
- مصنف کا نام: آية الله سید حسن حسینی شیرازی
- مترجم کا نام: سید منیر رضوی
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, الشعائر, امام حسین علیه السلام, شعائر, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
اگست 10 2024
مستبصرین، حسینی زائرین کا استقبال و خدمت کے لئے نوکر کے لباس زیب تن کئے زائرین میں چائے تقسیم کر رہے ہیں۔
قال الامام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام :
فإِنَّ النَّاس لو علموا محاسن كلامنا لاتبعونا.
اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو سمجھ لیں تو وہ ضرور بضرور ہماری پیروی کریں گے ۔
عيون أخبار الرضا عَلَيه السَّلام : ج1/ ص275.
- اچھی طرح دیکھئیے ، کیا آپ جانتے ہیں خادمین اہل بیت علیہم السلام کون ہیں:
پہلا شخص: فرانس سے پروفیسر کرسچن بونو
دوسرا : سپین سے تعلق رکھنے والے پروفیسر جوآن فرانسسکو (مصنوعی ذہانت کے شعبے میں دنیا کے ٹاپ ٹین سائنسدانوں میں سے ایک)
تیسرا شخص: ڈاکٹر تراس، روس کے ماہر اقتصادیات (روسی زبان میں صحیفه سجادیہ کی کتاب کا مترجم)
چوتھا شخص: ڈاکٹر رابرٹو آرکاڈی، ایک فلسفی اور اٹلی سے کئی زبانوں پہ تبحر رکھتے ہیں
چار کے چار افراد شیعہ ہو گئے ہیں۔
حسینی زائرین کا استقبال و خدمت کے لئے نوکر کے لباس زیب تن کئے زائرین میں چائے تقسیم کر رہے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, پروفیسر جوآن فرانسسکو, پروفیسر کرسچن بونو, ڈاکٹر تراس, ڈاکٹر رابرٹو آرکاڈی, مستبصرین
اگست 7 2024
شہید اسلام
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلام, اسلامیک کتاب, امام حسین علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, شہید, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, کربلا
اگست 5 2024
قیام امام حسین علیه السلام – غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
- کتاب کا نام: قیام امام حسین علیه السلام – غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
- مصنف کا نام: سید سعید حیدر زیدی، سید محمد صادق شرف الدین موسوی
قیام امام حسین علیه السلام – غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام حسین علیه السلام, شیعه لایبرری, غیر مسلم, قیام, قیام امام حسین علیه السلام, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
اگست 31 2024
کینیڈا سے اسلام میں داخل ہونے والے "گرگوری ساوڈن”
میں اکثر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقررہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کرتا رہا ہوں لیکن میں اس کا بہت شکر گزار ہوں کہ مجھے سچا راستہ مل گیا ہے (شیعہ اسلام)
مجھے معلوم ہے کہ نبی کریم محمد (صلی اللہ علیہ و آله و سلم) کے مقدس خاندان کی مثال اور روایات کے ذریعے اللہ کے سامنے سر تسلیم خم ہونا ہی زندگی کا مقصد ہے۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, اسلام میں داخل, گرگوری ساوڈن, مستبصرین