اگست 31 2025
اہلسنت عالم دین نے علی (علیه السلام) کو بلا فصل مان لیا
کلمہ پڑهتی ہوئے شیعه ہوگئے
اگست 31 2025
کلمہ پڑهتی ہوئے شیعه ہوگئے
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: اہلسنت, شیعه شدگان, عالم اهل سنت, عالم دین, علی علیه السلام, مستبصرین
اگست 28 2025

42 سالہ مونیکا پیشے کے لحاظ سے ایک صحافی ہیں، اسلام قبول کرنے کے بارے میں مونیکا گازاردو کا کہنا ہے کہ میں نے لبنان کی 33 روزہ جنگ کے بارے میں ایک انٹرویو سنا تھا۔ میں ان کی باتوں سے بہت متاثر ہوئی، اس انٹرویو میں امام حسین، عاشورا اور قرآن کے بارے میں بھی بات کی تھی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعه شدگان, صحافی مونیکا گازاردو کاراکاس, مستبصرین, مونیکا
اگست 25 2025
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, سلام, شیعه لایبرری, قصائد, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مجموعه نعت, منقبت, نعت, نوحه
اگست 23 2025

28 صفر، شہادت کی برسی حضرت ختمی مرتبت رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام)
ماہِ صفر کا آخری دن، شہادت کی برسی حضرت امام رضا (علیہ السلام) More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 28 صفر, امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام), امام علی رضا (علیہ السلام), حضرت محمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم), ماہِ صفر
اگست 21 2025

میں ایک سنی مسلمان کے طور پر پیدا ہوا اور میں نے 13 سال تک شیعہ مسلمانوں کے ساتھ کام کیا۔ دو ماہ پہلے میں نے وسیع تحقیق کے بعد شیعہ مذہب اختیار کیا۔ More
By urdu • مستبصرین کے آراء و نظریات • 0 • Tags: ایکس سنی, شیعه شدگان, شیعہ بن گیا, مستبصرین
اگست 20 2025
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, پیامبر اکرم ص, رسول الله صلی الله علیه و آله, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
اگست 4 2025

معاصر مستبصرین میں سے ایک اور انسانی و تجربی علوم کے ماہر ڈاکٹر سعید یعقوب ہیں۔ وہ 1947ء میں فلسطین کے شہر عکا میں ایک شافعی المذہب، حجازی نژاد خاندان میں پیدا ہوئے، جو 1899ء میں وہاں ہجرت کر کے آیا تھا۔ 1989ء میں طویل تلاش و تحقیق اور تشیع کی حقانیت کے واضح ہونے کے بعد، وہ مذہبِ تشیع (امامیہ اثنا عشریہ) سے وابستہ ہو گئے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ڈاکٹر سعید یعقوب, سعید یعقوب, شافعی, شیعه شدگان, عکا, فلسطین, مستبصرین, معاصر مستبصرین
اگست 2 2025
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اربعین, اربعین حسینی, اسلامیک کتاب, امام حسین علیه السلام, چهلم, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, کربلا
اگست 31 2025
آٹھ ربیع الاول شهادت حضرت امام حسن العسکری علیه السلام کی مناسبت سے آپ تمام مؤمنین اور عاشقان اهلبیت علیهم السلام کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے هیں ۔
شهادت امام حسن عسکری علیه السلام
آٹھ ربیع الاول سنہ 260 ہجری کی صبح وعدہ دیدار آن پہنچا، دکھ و مشقت کے سال اختتام پذیر ہوئے۔ قلعہ بندیوں، نظربندیاں اور قید و بند کے ایام ختم ہوئے۔ ناقدریاں، بےحرمتیاں اور جبر و تشدد کا سلسلہ اختتام پذیر ہوئے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام ایک طرف سے قربِ وصالِ معبود سے شادماں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی امت اور آپ (ص) کی دو امانتوں [قرآن و عترت) کے انجام سے فکرمند، غریب الوطنی میں دشمن کے زہر جفا کی وجہ سے بستر شہادت پر درد کی شدت سے کروٹیں بدل رہے ہیں لیکن معبود سے ہم کلام ہونے کو پھر بھی نہ بھولے اور نماز تہجد لیٹ کر ادا کی وہ بھی شب جمعہ کو؛ جو رحمت رب العالمین کی شب ہے؛ وہی شب جو آپ (ع) کی پرواز کی شب ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 8 ربیع الاول, آٹھ ربیع الاول, امام حسن العسکری علیه السلام, اهلبیت علیهم السلام, شهادت, شهادت امام حسن العسکری علیه السلام