ستمبر 20 2025
نو مسلم – اِنا براؤن یوسفی

اِنا براؤن یوسفی” نے شہر قم میں ایک تقریب کے دوران کہا:
"اس شہر میں (قم-ایران) میں دل کی بات کہہ سکتی ہوں۔
میں اسلام کو انسانیت اور عقلانیت کا مظہر سمجھتی ہوں”
ستمبر 20 2025

اِنا براؤن یوسفی” نے شہر قم میں ایک تقریب کے دوران کہا:
"اس شہر میں (قم-ایران) میں دل کی بات کہہ سکتی ہوں۔
میں اسلام کو انسانیت اور عقلانیت کا مظہر سمجھتی ہوں”
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اِنا براؤن یوسفی, شیعه شدگان, قم, مستبصرین, نومسلم
ستمبر 15 2025
اس ویڈیو میں تھائی لینڈ کی تازہ مسلمان ہونے والی طالبہ نے حرم رضوی میں حضرت امام رضا علیہ السلام سے اپنی درخواست کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: تازہ مسلمان, تھائی لینڈ, حرم رضوی, شیعه شدگان, طالبہ, مستبصرین
ستمبر 14 2025

مجوسی یعنی آتش پرست، مطلب آگ کی پرستش یا پوجا کرنے والا اور زرتشت نامی مذہب سے بھی معروف ہیں۔
آتش پرستوں کا ایک مشہور عالم امام علی بن موسی الرضا علیه السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر علمی گفتگو کرنے لگا، More
By urdu • مستبصرین کے مناظرات • 0 • Tags: امام علی بن موسی الرضا علیه السلام, زرتشت, عالم مجوس, مجوسی, مشہور عالم, مناظرہ
ستمبر 11 2025

کرسٹوف کوواچ، آسٹریا کی انسبروک یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے طالب علم نے اسلام قبول کر لیا
انہوں نے مزید کہا:
"میں کوشش کر رہا ہوں کہ قرآن مجید کو انگریزی میں پڑھوں، نماز، روزہ اور دیگر اسلامی احکامات کو سیکھ کر ان پر مکمل طور پر عمل کروں۔”
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام قبول, شیعه شدگان, کرسٹوف کوواچ, مستبصرین
ستمبر 8 2025
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, انسانیت, سید علی نقی نقوی, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, معراج
ستمبر 7 2025

عبد الباقی الجزاٸری 1376 ہجری قمری (1957 عیسوی) میں الجزائر کے شہر برج بوعريريج میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے اپنی تعلیم پیرس یونیورسٹی سے مکمل کی اور اس یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0 • Tags: زندگینامه, شیعه شدگان, عبد الباقی الجزاٸری, مستبصرین
ستمبر 4 2025

شیعوں کا فخر یہ ہے کہ وہ دنیا کی زنجیروں سے آزاد ہیں اور خدا کی حفاظت و امان میں ہیں۔
خداوند متعال نے اہلِ بیت اور ائمہ (علیہم السلام) کو حضرت فاطمہ الزہراء (سلام اللہ علیہا) کے ساتھ ہمارے لیے رہنمائی اور ہمارے فخر کا ذریعہ بنایا ہے۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعه شدگان, مستبصرین, نئی مسلمان, نیکی ہرمن
ستمبر 2 2025
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت رسول اکرم ص, حضرت محمد صلی الله علیه و آله, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, نبوّت, یت الله شہید مرتضی مطہری
ستمبر 23 2025
کلام امیرالمؤمنین علی علیه السلام – حصه اول
کلام امیرالمؤمنین علی علیه السلام حصه 1
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام علی علیه السلام, امیرالمؤمنین علیه السلام, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا سید شهنشاه حسین نقوی