حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب شہادت میں ایک نوجوان جاپانی تاریخ داں حرم مطہر رضوی میں مشرف بہ اسلام

 

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب شہادت  میں ایک نو جوان  جاپانی تاریخ داں جس  نے کافی تحقیق اور مطالعہ کیا تھا حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ جیسی عظیم و مقدس بارہ گاہ سے بہت متاثر ہوا اور بالآخر  مسلمان ہوگیا۔ More