مئی 25 2020
"ممی تتم” بحرین کی ۳۸ سالہ سنی مذہب خاتون، شیعہ مذہب قبول کر کے اپنا نام فاطمہ زہرا منتخب کیا۔
بحرین کی ۳۸ سالہ سنی مذہب خاتون ’’ ممی تتم‘‘ نے حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ ’’امور زائرین غیر ایرانی‘‘ میں منعقد مراسم کے دوران شیعہ مذہب قبول کر کے اپنا نام فاطمہ زہرا منتخب کیا۔ More
مئی 27 2020
ٹوکیو میں طالب علم kenichi Tani میں اسلام قبول کر لیا اوراپنا نام ہادی منتخب کیا۔
جاپان کے طالب علم kenichi Tani نے ٹوکیو میں ایران کلچر ہاوس میں لیلۃ الرغائب اور امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت کی شب منعقد ہونے والے پروگرام میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: kenichi Tani, ٹوکیو, جاپان, مستبصرین, ہادی