ستمبر 19 2019
شیعہ سے کیوں ڈرتے ہیں؟
اس تصویر کو غور سی نوٹ کریں:
- پروفیسر یحیی کرسچن بوناؤڈ فرانس سے۔
- پروفیسر خوان فرانسسکو سپین سے۔(مصنوعی ذہانت کے میدان میں دنیا کے دس سائنسدانوں میں سے ایک ، اسپین سے تعلق رکھنے والے پروفیسر خوان فرانسسکو۔)
- ڈاکٹر تارس ، روس سے ماہر معاشیات۔
- ڈاکٹر رابرٹو آرکیڈی اٹلی سے فلاسفر اور متعدد زبانوں میں روانی ۔
ان سب نے شیعہ میں تبدیلی هوا هے۔
دسمبر 28 2019
برطانیہ کے "ڈیویڈ وائٹ فورٹ” نے ایران کے شہر کرج کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔
ایران؛ کرج میں برطانوی عیسائی نے شیعہ مذہب قبول کر لیا
برطانیہ کے ایک باشندے نے ایران کے شہر کرج کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: برطانوی, ڈیویڈ وائٹ فورٹ, شیعہ مذہب قبول, عیسائی