اگست 17 2019
شیخ زکزاکی ہندوستان سے نائجیریا واپس پہنچ گئے
نائجیریا کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزاکی ہندوستان میں اپنا علاج کرائے بغیر ہی نائجیریا واپس پہنچ گئے ہیں۔
اگست 17 2019
نائجیریا کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزاکی ہندوستان میں اپنا علاج کرائے بغیر ہی نائجیریا واپس پہنچ گئے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آیت اللہ شیخ زکزاکی, شیخ زکزاکی
اگست 14 2019
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی نے نائیجیریا کے عدالتی فیصلے کے مطابق اپنے علاج معالجے کی خاطر اہلیہ اور خاندان کے دوسرے افراد کے ہمراہ ہندوستان کے لئے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی گذشتہ کئی سالوں سے نائیجیریا کی جیل میں بغیر کسی عدالتی سزا کے زخمی اور ناگفتہ بہ جسمانی حالت میں قید تھے، جبکہ گذشتہ ہفتے کے دوران نائیجیریا کی ایک عدالت نے علاج معالجے کے لئے بیرون ملک سفر کو ان کا حق قرار دیتے ہوئے انہیں نائیجیریا سے باہر جانے کی اجازت دیدی تھی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آیت اللہ ابراہیم زکزاکی, شیخ ابراہیم زکزاکی, نائیجیریا
جولائی 9 2019
ماسٹر سید محمد تقی حسینی ورجانی، ماسٹر اور معزز عالم سے عیادت اور ملاقات
مستبصرین عالمی مرکز کی منیجر جنوری 2019 میں مؤمنین کے کچھ گروہ کی ساتھ ماسٹر اور معزز عالم سے عیادت اور ملاقات ھوا، وہ ماسٹر حسین ورجانی سلامتی اور اس کی عظمت کی زندگی کا خواہش کے بعد، اس کی کہانیاں اور اس کے مرکز کے نقطہ نظر کے بارے میں بات چیت کی
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ماسٹر حسین ورجانی, ماسٹر سید محمد تقی حسینی ورجانی, مستبصرین
جولائی 8 2019
علی علیہ السلام کے پیروکاروں کو شیعہ کا نام خود رسول اسلام (ص) نے دیا اور انہیں خیر البریہ یعنی بہترین مخلوق کا مصداق قرار دیا جو خود اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) کے بعد حق بجانب کون سا فرقہ ہے اور حقیقی اسلام کے وارث کون لوگ ہیں؟
سوال:
شیعت کی پیدائش کے بارے میں مختلف نظریات پیش کئے جاتے ہیں آپ بتائیے کہ شیعہ کب وجود میں آئے؟
جواب:
اس طرح کا سوال کلامی اور فقہی فرقوں کے بارے میں کیا جاتا ہے مثال کے طور پر یہ پوچھا جاتا ہے کہ فرقہ اشعری کب وجود میں آیا؟ یا فرقہ معتزلہ کب وجود میں آیا؟ یا مثلا فرقہ حنبلی یا شافعی کب وجود میں آیا؟ اس طرح کے سوالوں کے جواب میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ فرقہ اشعری چوتھی صدی ہجری قمری میں ابوالحسن اشعری کے ذریعے وجود میں آیا معتزلہ کی واصل بن عطا نے دوسری صدی ہجری میں بنیاد رکھی۔ اسی طرح فقہی مذاہب کے بارے میں بھی کہا جا سکتا ہے کہ حنفی مذھب ابو حنیفہ کے ذریعے دوسری صدی ہجری میں اور شافعی مذھب محمد بن ادریس شافعی کے ذریعے تیسری صدی ہجری میں وجود میں آیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعت کی پیدائش, شیعه اسلام
جولائی 7 2019
آرمینیا کی ایک تازہ مسلمان خاتوں رنا آسریان نے مذہب شیعہ کو اسلام کی حقیقی تعلیمات کا مظہر قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ آرمینیا کے تمام عیسائيوں کو مذہب شیعہ سے آشنا بنانے کی تمنا رکھتی ہیں۔
رنا آسریان کا کہنا ہے کہ وہ آرمینیا میں پیدا ہوئی ہیں اور آرمینیا کے آداب و رسوم کے مطابق ہر شخص کو اپنا دین و مذہب خود انتخاب کرنے کا حق حاصل ہے۔ اس نے کہا کہ میں شادی سے قبل اسلام کو صرف ایک دین کے عنوان سے جانتی تھی اور دین اسلام کی تعلیمات کے بارے میں زیادہ علم نہیں تھا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آرمینیا, تازہ مسلمان, تازہ مسلمان خاتوں, رنا آسریان, مذہب شیعہ, مستبصرین
جولائی 7 2019
شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں–
بقلم: ف۔ح۔مہدوی
امام حسن عسکری علیہ السلام کا زمانہ تشیع کی تنہائی اور غربت کا زمانہ تھا اور آپ (ع) نے اپنے بعد امام آخر الزمان کے زمانے کے لئے بھی ہدایات دی ہیں جو آج غیبت کے زمانے میں بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہوسکتی ہیں اور ہماری کئی غلط فہمیوں کو دور کرسکتی ہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسن عسکری علیہ السلام, شیعہ کی نشانیاں, مذہب شیعہ
جولائی 7 2019
قرآن آیات کی معجزانہ تاثیر دیکھئے کہ آسٹریلیا کی ایک خاتون سورہ یٰسین کی آیات کا انگریزی ترجمہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہو گئیں۔
ام امینہ بدریہ کی ایمان افروز داستان قبول اسلام انہی کی زبانی سنیے۔ وہ کہتی ہیں کہ میرے والد کا تعلق تھائی لینڈ سے تھا۔ وہ پیدائشی لحاظ سے مسلمان تھے لیکن عملی طور پر ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہ تھا۔ جبکہ میری والدہ بدھ مت تھیں اور والد صاحب سے شادی کے وقت مسلمان ہوئی تھیں۔ وہ دونوں بعد میں آسٹریلیا آ کر آباد ہو گئے تھے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ام امینہ بدریہ, قبول اسلام, مستبصرین, مسلمان کیسے ہوئی
جولائی 7 2019
نومسلم شیعہ خاتون فاطمہ گراہم کا خطاب
مسز فاطمہ گراھم سنہ 1959 کو برطانیہ مین پیدا ہوئیں اور 16 سال کی عمر میں مسلمان ہوئیں اور دو سال بعد وسیع مطالعہ کرنے کے بعد شیعہ ہوگئیں۔ وہ اپنے نومسلم شیعہ خاوند مسٹر ابراہیم ایلن کے ہمراہ اسکاٹ لینڈ میں سکونت پذیر ہیں اور روایتی و نباتاتی طب کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اس سال جنوری مین ایرانی طلبہ کے ایک وفد نے اسکاٹ لینڈ میں ان سے ملاقات کی اور انھوں نے طلبہ سے خطاب کیا جس کا متن یہاں قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج میں ایسے دو موضوعات کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہوں جن پر میں مسلمان ہونے کے لمحے سے یقین کامل اور ایمان راسخ رکھتی تھی اور آج بھی ان پر اتنا ہی یقین کامل اور ایمان راسخ رکھتی ہوں:
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: فاطمہ گراہم, مستبصرین, مسز فاطمہ گراھم, نومسلم شیعہ
جولائی 7 2019
برازیل کی ایک خاتون نے مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دین اسلام قبول کر لیا ہے۔
آستانہ قدس رضوی کے غیر ملکی زائرین کے شعبے کے سربراہ محمد رضا رضائی نے بتایا کہ صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت کے موقع پر رافائلی نام کی برازیل کی خاتون امام رضا علیہ السلام کے حرم میں مشرف بہ اسلام ہوئی اور اس نے اپنی زبان پر شہادتین جاری کیا- More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: برازیل کی ایک خاتون, قبول اسلام, مستبصرین
اگست 26 2019
نائیجیریا کی شہزادی شیعہ اسلام میں تبدیل ہوگئی۔
فاطمه اردوبایرو نائیجیریا کی شہزادی شیعہ اسلام میں تبدیل ہوگئی اور امام حسین علیه السلام کے حرم مقدس پر پہنچے۔
وہ اپنے اہل خانہ اور ملک میں امام حسین علیه السلام کے پیغام کو عام کرنے کا وعدہ کرکے اپنی زیارت ختم کرتی ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعہ اسلام, فاطمه اردوبایرو, نائیجیریا کی شہزادی