جون 3 2021
Tag: عیسائی خاتون
جون 1 2020
سیلوا متو: حجاب عورت کے لیے ایک حصار کے مانند ہے کہ جو اس کی سیفٹی اور سالمیت کو برقرار رکھتا ہے۔
سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی
سویڈن کی ۳۱ سالہ خاتون ’’سیلوا متو‘‘ حرم امام رضا علیہ السلام میں شب قدر کی مناسبت سے منعقدہ مراسم میں دین مسیحیت کو ترک کر کے دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئیں۔سویڈش یونیورسٹی کی استاد نے اسلام اور شیعہ مذہب قبول کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا: اسلام کامل دین ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کر سکتا ہے اور اچھی زندگی جینے کے لیے اسلام کے پاس جامع دستورات ہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: سویڈش عیسائی, سیلوا متو, شیعہ ہو گئی, عیسائی خاتون, مستبصرین
مئی 2 2020
پولینڈ کی عیسائی خاتون ’’انا مالگورزاتا‘‘ نے حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک پروگرام کے دوران دین مبین اسلام قبول کر لیا۔
حرم مطہر میں غیر ایرانی زائرین کے امور سے متعلقہ ادارے میں منعقد ہوئے ایک پروگرام میں پولینڈ کی اس خاتون نے زبان پر شہادتین جاری کر کے شیعہ مذھب قبول کر لیا جس کے بعد ان کے لیے شیعہ مذھب کے اصول و فروع کے بارے میں ابتدائی جانکاری پیش کی گئی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: انا مالگورزاتا, پولینڈ, عیسائی خاتون, مستبصرین
اکتوبر 18 2023
"کیملا سیلیسٹینو” ایک برازیلی عیسائی خاتون کے مسلمان ہونے کی داستان
امام حسین (ع) کی زندگی کے مطالعہ نے مکتب اسلام اور شیعہ مذہب کی طرف میرے رجحان میں اہم کردار ادا کیا
میں نے بچپن سے ہی عیسائیت میں بیان کردہ خدا کو ایک ایسے بچے کی شکل میں پایا کہ جسے ایک ماں کی ضرورت تھی، لیکن مذہب اسلام کے متعلق جب مطالعہ کیا اور سورہ توحید کو پڑھا تو میں نے خدا کو کسی چیز کا محتاج نہیں پایا اور میں مسلمان ہوگئی۔ More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: عیسائی خاتون, کیملا سیلیسٹینو, مستبصرین