کارملو کوکو نے اسلام قبول کرنے کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا:

 

عالم رؤیا میں قرآن کریم کی دلنشین آواز سے میرے دل کو سکون ملتا تھا | جس راہ پر چل رہا ہوں اسی پر مجھے سکون ملتا ہے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہر سیس سے تعلق رکھنے والے کارملو کوکو جوان نے حرم امام رضا علیہ السلام میں اسلام قبول کیا اور اسلام قبول کرنے کے سلسلہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: جب بھی اذان کی آوازین کانوں تک پہوچتی تھی تو مجھے بہت سکون کا احساس ہوتا تھا ۔ More