دسمبر 13 2020
روسی تاجر اسلام کو قبول کر کے اپنا نیا نام علی منتخب کیا
ایک روسی تاجر نے آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کے دفتر میں حاضر ہوئے اور ایک تقریب میں دین اسلام کوقبول کرنے کا اعلان کیا۔ More
دسمبر 13 2020
ایک روسی تاجر نے آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کے دفتر میں حاضر ہوئے اور ایک تقریب میں دین اسلام کوقبول کرنے کا اعلان کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: تاجر, روسی, روسی تاجر, علی, مستبصرین
جولائی 18 2020
فرانس کے ایک نو جوان نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضری دے کر دین اسلام قبول کرلیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام علی رکھ لیا ۔
اس سے پہلے اس کا نام ڈينیل تھا ، اس نومسلم نوجوان کا کہنا تھا کہ جب پہلی بار ایران آیا تھا تو ایران کے مختلف شہروں کے سبھی تاریخی مقامات اور مساجد کا دورہ کیا تھا اس لئے ایران اور ایرانی عوام کے بارے میں میرے خیالات انتہائي مثبت او راچھے ہیں ۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: دین اسلام, ڈينیل, علی, فرانس کے ایک نو جوان
اکتوبر 17 2021
فرانسیسی شہری نے امام رضا علیہ السلام کے مزار پر اسلام قبول کیا
ایک نوجوان فرانسیسی شخص ، ڈینیل ، نے امام رضا (ع) کے مقدس مزار پر اسلام قبول کیا ہے جس نے "علی” کو اپنا نیا مسلم نام منتخب کیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: علی, فرانسیسی شہری, مستبصرین, نوجوان فرانسیسی