نومسلم سوئيڈش خاتون: میری اندرونی طاقت نے مجھ کو شہر مشهد الرضا کی طرف کھینچا

 

سوئيڈن کی ایک عیسائی خاتون نے کہ جو اپنے ایک مسلمان دوست کے ذریعہ اسلام سے آشنا ہوئي تھیں حرم مطہر رضوی میں شرفیاب ہو کر دین اسلام کو قبول کرلیا ۔ More