جون 14 2020
چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا۔
چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا۔ پیر تیس ستمبر کو آستان قدس رضوی میں غیر ملکی زائرین کے ادارے کے دفتر میں چینی خاتون کے اسلام قبول کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اس نو مسلم چینی خاتون نے کہا کہ میرا بچپنا چین کے مغربی علاقے میں گذرا ہے اور اسی شہر میں مقیم مسلمانوں سے آشنائی ہونے کی وجہ سے دین اسلام کی معرفت حاصل ہوئی ۔ More
جولائی 7 2020
مرضیہ ہاشمی: مسلمان ہونے کے بعد میری زندگی مکمل طور پر تبدیل ہوگئي
مسلمان ہونے والی امریکی خاتون اور ایران کے پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی نے بتایا کہ مسلمان ہونے کے بعد میری کوشش رہی ہے کہ اپنے گھر میں اسلامی تعلیمات اور ثقافت کو رائج کروں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امریکی خاتون, مرضیہ ہاشمی, مستبصرین