جولائی 13 2025
بوسنیا کے شیعہ نو مسلموں کا وفد نجف اشرف میں حرم مطہر امام علی (علیہ السلام) کی زیارت کے لیے آیا۔
نجف اشرف میں واقع حرم مطہر امام علی (علیہ السلام) کے شعبہ امور مذہبی سے وابستہ عوامی روابط کے شعبے نے بوسنیا اور ہرزیگووینا سے آئے ہوئے نو مسلم افراد کے وفد کا استقبال کیا، جو امام علی علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے لیے آئے تھے۔ More
جولائی 15 2025
مستبصرین – مرتضیٰ صلواتی (پارٹ 1)
بین الاقوامی ادارہ استبصار کی رپورٹ کے مطابق، یہ تحریر "شہید مرتضیٰ صلواتی” کی زندگی سے ماخوذ ہے، جو اُن کی خود نوشت کتاب "تب میں شیعہ ہوا” سے مرتب کی گئی ہے۔ More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: داستان های شیعه شدگان, داستان های مستبصرین, داستانیں, شہید مرتضی صلواتی, شیعه شدگان, مرتضی صلواتی, مستبصرین