جولائی 31 2023
مستبصرین سینٹر میں جناب شیخ فضیل الجزائری کی موجودگی
11 محرم 1445 کو مستبصرین سینٹر نے جناب شیخ فضیل الجزائری کی میزبانی کی۔
اس مرکز کے ڈائریکٹر اور ذمہ داروں کے ساتھ ملاقات میں انہیں اس مرکز کی نئی سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا اور اہل بیت علیہم السلام کے دین کی خدمت کی سمت میں مزید تعاون کے لیے مشاورت کی گئی۔
اکتوبر 7 2023
محمد عباس بهائی دوران مجلس میں شیعہ ہوگیا
Doran Majlis Aik Sunni Shia Hogaya _ Allama Shahenshah Hussain Naqvi Majlis Me
Muhammad Abbas bhai
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: Allama Shahenshah Hussain Naqvi, mostabserin, Muhammad Abbas bhai, علامه شهنشاه نقوی, مستبصرین, مستبصرین پاکستانی