جنوبی کوریا کے نوجوان سیاح نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اسلام قبول کر لیا۔

 

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ "ہیو جون ہو” دنیا کے 60 ممالک کا سفر کر چکے ہیں اور مختلف مذاہب سے رابطے میں رہے ہیں، صرف اسلام اور مسلمانوں نے اسے اپنی طرف متوجہ کیا۔ More