فروری 5 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ7: مجلس کی موضوعات پر لکھنا میں نے باقائدہ 15 اکتوبر 2015 یکم محرم سے شروع کیا)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بہت سارے علماء و زاکرین کی مجالس سننے کے بعد اور بہت ساری کتابیں پڑھنے کے بعد آج سے تقریبا 3 سال پہلے مجھے فیس بک کے بارے میں پتہ چلا۔ میں نے کمپنی سے ایک کمپیوٹر اپروو کرایا اور آفس میں باقائدہ میں نے ایک فیس بک آئی ڈی بنائی جو کہ حق علی کے نام سے تھی۔ More
فروری 16 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ8)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فیس بک پر میری پوسٹس اور کمنٹ پڑھ کر ایک بہن کہتی ہیں۔ انہی کے الفاظ انہی کے زبانی سناتا ہوں ” آپ سے کچھ کہنا چاہتی ہوں اگر اس پر عمل کرو تو۔ جتنا آپ کو پڑھ چکی ہوں آپ کو ممبر رسول ؐ پر دیکھنا چاہتی ہوں، More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: مستبصرین, میں شیعہ کیوں ہوا؟