جنوری 4 2022
میں شیعہ کیوں ہوا؟ (پارٹ1: میری ابتدائی زندگی)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ میری کہانی ہے جو آج میں آپ لوگوں کو سنانے لگا ہوں اور یہ موضوع میں نے اس لیے چنا ہےتاکہ ہر انسان اپنے گریبان میں جھانکے کہ وہ شیعہ کیوں ہے سنی سنی کیوں ہے وہابی وہابی کیوں ہے کافر کافر کیوں ہے مشرک مشرک کیون ہے منافق منافق کیوں ہے جو بندہ بھی جس فرقے سے تعلق رکھتا ہے وہ اپنے ضمیر سے پوچھے کہ وہ ایسا کیوں ہے ، سنی شیعہ کیوں نہیں اور شیعہ سنی کیوں نہیں وغیرہ وغیرہ ، اور ان میں اختلاف کیوں ہے کیا اللہ نے انہیں فرقوں میں بٹنے کا حکم دیا ۔ More
دسمبر 31 2022
کیلی کلاسن: مجھے ائمہ کے بارے میں سیکھنا پسند ہے، خاص طور پر امام مہدی علیہ السلام
مجھے ائمہ کے بارے میں سیکھنا پسند ہے، خاص کر امام مہدی علیہ السلام۔ یہ میرے لیے دلکش ہے، یہ میرے دل میں گونجتا ہے۔ امام علی (ع) یقیناً میرے لیے سب سے زیادہ متاثر کن ہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعه شدگان, کیلی کلاسن, مسبتصرین