مستبصر عبدالکریم مشتاق (شہید)

 

عبدالکریم مشتاق لاہور، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک عالم تھے جنہوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا اور اپنے عقائد کا پرچار کرتے رہے یہاں تک کہ وہ کراچی میں دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔