فروری 4 2020
اسٹریلیا کے ایک عیسائی ڈاکٹر اسکاٹ رابرٹ تھامسن نے دین اسلام قبول کر لیا۔
ڈاکٹر تھامسن نے مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام ’’محمد‘‘ انتخاب کیا۔
تھامسن نے اپنے اسلام قبول کرنے کے بارے میں کہا: مجھے اسلام کی طرف ترغیب دلانے والی میری اہلیہ محترمہ ہیں جو ایرانی ہیں اور اسلام کے بارے میں بہت اچھی معلومات رکھتی ہیں More
اپریل 12 2020
پل کریستفرایلیاس نامی (علی رضا) فرام اسٹریلیا
اسٹریلیا کے ایک عیسائی جوان نے ایران کے شہر گرگان کے امام جمعہ اور گلستان میں ولی فقیہ کے نمایندے کے پاس حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
پل کریستفرایلیاس نامی اسٹریلیائی جوان نے گرگان کی جامع مسجد میں حاضر ہو کر شہادتین اپنی زبان پر جاری کیں اور دین مبین اسلام میں قدم رکھا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسٹریلیا, پل کریستفرایلیاس, علی رضا, عیسائی جوان, مسبتصرین