پل کریستفرایلیاس نامی (علی رضا) فرام اسٹریلیا

 

اسٹریلیا کے ایک عیسائی جوان نے ایران کے شہر گرگان کے امام جمعہ اور گلستان میں ولی فقیہ کے نمایندے کے پاس حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا۔

پل کریستفرایلیاس نامی اسٹریلیائی جوان نے گرگان کی جامع مسجد میں حاضر ہو کر شہادتین اپنی زبان پر جاری کیں اور دین مبین اسلام میں قدم رکھا۔