جولائی 18 2020
آج جب کہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں مسلمان ہوا ہوں تو اسے خدا کی جانب سے ایک بہت بڑی عنایت سمجھتا ہوں "ڈينیل”
فرانس کے ایک نو جوان نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضری دے کر دین اسلام قبول کرلیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام علی رکھ لیا ۔
اس سے پہلے اس کا نام ڈينیل تھا ، اس نومسلم نوجوان کا کہنا تھا کہ جب پہلی بار ایران آیا تھا تو ایران کے مختلف شہروں کے سبھی تاریخی مقامات اور مساجد کا دورہ کیا تھا اس لئے ایران اور ایرانی عوام کے بارے میں میرے خیالات انتہائي مثبت او راچھے ہیں ۔ More
جولائی 21 2020
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب شہادت میں ایک نوجوان جاپانی تاریخ داں حرم مطہر رضوی میں مشرف بہ اسلام
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب شہادت میں ایک نو جوان جاپانی تاریخ داں جس نے کافی تحقیق اور مطالعہ کیا تھا حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ جیسی عظیم و مقدس بارہ گاہ سے بہت متاثر ہوا اور بالآخر مسلمان ہوگیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ایک نوجوان جاپانی, حضرت امام محمد تقی علیہ السلام, مستبصرین