اپریل 15 2020
"لوکاس برونک” امریکی جوان نے شیعہ ہونے کے بعد حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کی
امریکہ کے ایک جوان ’’لوکاس برونک‘‘ نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد نجف اشرف میں امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کی۔ More
اپریل 15 2020
امریکہ کے ایک جوان ’’لوکاس برونک‘‘ نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد نجف اشرف میں امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امریکی جوان, شیعہ, لوکاس برونک, مستبصرین
اپریل 14 2020
ویسٹ میڈلینڈ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ایمی ہاڈکنز نے عیسائی مذہب کو خیرباد کہہ کر دائرہ اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ پیشے کے اعتبار سے ایمی انگریزی زبان کی استانی ہیں۔ مذہب حقہ قبول کرنے کے بعد اپنا نیا نام زینب صغری رکھنا پسند کیا۔
وہ کون سی خاص بات تھی، جس کے بعد آپ نے دین محمدی قبول کرنے کا فیصلہ کیا؟
سب سے پہلی دفعہ اسلام کے بارے میں اس وقت سنا جب میری عمر اٹھارہ سال تھی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ایمی ہاڈکنز, برطانیہ, مستبصرین
اپریل 14 2020
ہالنڈ کے ایک عیسائی باشندے نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آکر رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے دفتر میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
‘‘ولیم وان فخت‘‘ نامی شخص جو پہلے عیسائی مذہب کا ماننے والا تھا خوزستان میں حاضر ہوا اور شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد اس نے اپنا نام ’’رضا‘‘ انتخاب کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: عیسائی, ہالنڈ, ولیم وان فخت
اپریل 13 2020
تھائلینڈ کی رہنے والی ایک بودائی خاتون نے ایران کے صوبہ مازندران کے شہر محمود آباد میں دین اسلام قبول کر لیا۔
تھائلینڈ کی ۳۰ سالہ خاتون ’’پرانین وان سیلا‘‘ جو اپنے شوہر کے ہمراہ محمود آباد کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہوئیں انہوں نے شہادتین زبان پر جاری کر کے اور ائمہ طاہرین کی ولایت کا اقرار کر کے مذہب حق قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: بودائی خاتون, پرانین وان سیلا, تھائلینڈ
اپریل 13 2020
عصام العماد نے کہا: اس کے بعد میں نے ایک سنی عالم دین کی لکھی ہوئی کتاب کا مطالعہ کیا جو انہوں نے شیعہ ہونے کے بعد لکھی تھی اور اس کا نام تھا ’’ بنور فاطمہ سلام اللہ علیہا اھتدیت‘‘ ( میں نے نور فاطمہ کے ذریعے ہدایت پائی) اس کتاب میں، میں حضرت زھرا (س) کے خطبے کو پڑھ کر شیعہ ہو گیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: خطبہ حضرت زھرا(س), ڈاکٹر عصام العماد, شیعہ, عصام العماد, مستبصرین
اپریل 12 2020
ایران کے شہر تبریز میں بہائی فرقے سے تعلق رکھنے والے ’’پدرام نوایی‘‘ نامی ایک جوان نے اس شہر کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا اور فرقہ ضالہ بہائیت سے برائت اختیار کی۔
انہوں نے اس دوران ایک انٹرویو میں شیعہ اثنا عشری مذہب کو حقیقی الہی دین قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری تحقیق کے مطابق فرقہ بہائیت ایک گمراہ اور نادرست فرقہ ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: بہائی فرقے, پدرام نوایی, فرقہ ضالہ بہائیت
اپریل 12 2020
اسٹریلیا کے ایک عیسائی جوان نے ایران کے شہر گرگان کے امام جمعہ اور گلستان میں ولی فقیہ کے نمایندے کے پاس حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
پل کریستفرایلیاس نامی اسٹریلیائی جوان نے گرگان کی جامع مسجد میں حاضر ہو کر شہادتین اپنی زبان پر جاری کیں اور دین مبین اسلام میں قدم رکھا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسٹریلیا, پل کریستفرایلیاس, علی رضا, عیسائی جوان, مسبتصرین
اپریل 12 2020
برازیل کی خاتون لوسیس لدژا فرئیرا سیلوا (Lvsys Ldzha Fryyra Silva) شیعہ مذہب کے بارے میں تحقیقات کرنے کے بعد شہادتین زبان پر جاری کر کے شیعہ مذہب قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: Lvsys Ldzha Fryyra Silva, برازیل, برازیل کی ایک خاتون, شیعہ ہو گئی, لوسیس لدژا فرئیرا سیلوا, مستبصرین
فروری 29 2020
جرمنی کی رہنے والے عورت امیلیا چایکا نے اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرتے ہوئے دین اسلام قبول کر لیا اور مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: جرمنی, شہادتین, فاطمہ, فاطمہ امیلیا چایکا
اپریل 15 2020
"وزنیکا” شہادتین زبان پر جاری کی اور مذھب تشیع میں داخل ہونے کا شرف حاصل کیا۔
یوکرائن کی ایک خاتون نے ایران کے شہر مازندران کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: مذھب تشیع, مریم, مستبصرین, وزنیکا, یوکرائن