جولائی 7 2019
ٹوکیو کی تازہ مسلمان خاتون جس کی زندگی کا آئیڈل حضرت زہرا(س)
آٹسکو ہوشینو ایک ایسی خاتون ہیں جنہیں حضرت علی و فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہما کا عشق اسلام تک لے آیا اور انہوں نے مذہب حقہ قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھا
جب میں ایران آئی تو میرے سننے میں آیا کہ بہت سے لوگوں کا مہر زیادہ ہونے کے سبب وہ لوگ جب ادا کرنے پر قادر نہ ہوئے تو انہیں جیل میں ڈال دیا گیا مجھے بڑا تعجب ہوا کہ بھلا وہ چیز جو(مہر) شادی کے مقدس ہونے کی ضمانت ہو وہ کیسے کسی کے لئے مشکل ساز ہوسکتی ہے اگرچہ مہر لینا عورت کا حق ہے لیکن اس کی ایک حد ہونا چاہیئے اور چونکہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہمارے لئے سب سے اچھا نمونہ ہیں لہذا میں نے شادی سے پہلے یہ فیصلہ کیا کہ میرا مہر بھی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ سے زیادہ نہیں ہوگا۔ More
جولائی 14 2019
اربعین حسینی میں مستبصرین کا شراکت
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَ عَلى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَ عَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَ عَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ
اربعین یا چہلم یا چالیسواں (عربی اربعین) ایک شیعی مذہبی تہوار ہے۔ اس تہوار کو ہر سال یوم عاشورہ کے چالیس دن بعد منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کا مقصد پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کی یاد منانا ہے جو ماہ صفر کی بیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین کے مضامین • 0