جولائی 31 2019
استاد محترم سے چند سوال
- کتاب کا نام: استاد محترم سے چند سوال
- مصنف کا نام: خدا نظر طوقی پور
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
جولائی 31 2019
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, چند سوال, سوال, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
جولائی 31 2019
اہل سنت اور شیعہ کے ما بین دس اہم مورد بحث مسائل پر تحقیق
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, جواب, شیعه لایبرری, شیعہ, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
جولائی 14 2019
By urdu • مستبصرین کی تصنیفات • 0 • Tags: Publication of Converts, اسلامیک کتاب, دکتر عصام علی یحیی العماد, ڈاکٹر عصام العماد
جولائی 14 2019
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَ عَلى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَ عَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَ عَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ
اربعین یا چہلم یا چالیسواں (عربی اربعین) ایک شیعی مذہبی تہوار ہے۔ اس تہوار کو ہر سال یوم عاشورہ کے چالیس دن بعد منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کا مقصد پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کی یاد منانا ہے جو ماہ صفر کی بیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین کے مضامین • 0 • Tags: اربعین, چالیسواں, چہلم, مستبصرین کا شراکت
جولائی 9 2019
ماسٹر سید محمد تقی حسینی ورجانی، ماسٹر اور معزز عالم سے عیادت اور ملاقات
مستبصرین عالمی مرکز کی منیجر جنوری 2019 میں مؤمنین کے کچھ گروہ کی ساتھ ماسٹر اور معزز عالم سے عیادت اور ملاقات ھوا، وہ ماسٹر حسین ورجانی سلامتی اور اس کی عظمت کی زندگی کا خواہش کے بعد، اس کی کہانیاں اور اس کے مرکز کے نقطہ نظر کے بارے میں بات چیت کی
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ماسٹر حسین ورجانی, ماسٹر سید محمد تقی حسینی ورجانی, مستبصرین
جولائی 8 2019
علی علیہ السلام کے پیروکاروں کو شیعہ کا نام خود رسول اسلام (ص) نے دیا اور انہیں خیر البریہ یعنی بہترین مخلوق کا مصداق قرار دیا جو خود اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) کے بعد حق بجانب کون سا فرقہ ہے اور حقیقی اسلام کے وارث کون لوگ ہیں؟
سوال:
شیعت کی پیدائش کے بارے میں مختلف نظریات پیش کئے جاتے ہیں آپ بتائیے کہ شیعہ کب وجود میں آئے؟
جواب:
اس طرح کا سوال کلامی اور فقہی فرقوں کے بارے میں کیا جاتا ہے مثال کے طور پر یہ پوچھا جاتا ہے کہ فرقہ اشعری کب وجود میں آیا؟ یا فرقہ معتزلہ کب وجود میں آیا؟ یا مثلا فرقہ حنبلی یا شافعی کب وجود میں آیا؟ اس طرح کے سوالوں کے جواب میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ فرقہ اشعری چوتھی صدی ہجری قمری میں ابوالحسن اشعری کے ذریعے وجود میں آیا معتزلہ کی واصل بن عطا نے دوسری صدی ہجری میں بنیاد رکھی۔ اسی طرح فقہی مذاہب کے بارے میں بھی کہا جا سکتا ہے کہ حنفی مذھب ابو حنیفہ کے ذریعے دوسری صدی ہجری میں اور شافعی مذھب محمد بن ادریس شافعی کے ذریعے تیسری صدی ہجری میں وجود میں آیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعت کی پیدائش, شیعه اسلام
جولائی 7 2019
آٹسکو ہوشینو ایک ایسی خاتون ہیں جنہیں حضرت علی و فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہما کا عشق اسلام تک لے آیا اور انہوں نے مذہب حقہ قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھا
جب میں ایران آئی تو میرے سننے میں آیا کہ بہت سے لوگوں کا مہر زیادہ ہونے کے سبب وہ لوگ جب ادا کرنے پر قادر نہ ہوئے تو انہیں جیل میں ڈال دیا گیا مجھے بڑا تعجب ہوا کہ بھلا وہ چیز جو(مہر) شادی کے مقدس ہونے کی ضمانت ہو وہ کیسے کسی کے لئے مشکل ساز ہوسکتی ہے اگرچہ مہر لینا عورت کا حق ہے لیکن اس کی ایک حد ہونا چاہیئے اور چونکہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہمارے لئے سب سے اچھا نمونہ ہیں لہذا میں نے شادی سے پہلے یہ فیصلہ کیا کہ میرا مہر بھی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ سے زیادہ نہیں ہوگا۔ More
By urdu • مستبصرین کے مضامین • 0 • Tags: آٹسکو ہوشینو, تازہ مسلمان خاتون, ٹوکیو کی تازہ مسلمان
جولائی 7 2019
آرمینیا کی ایک تازہ مسلمان خاتوں رنا آسریان نے مذہب شیعہ کو اسلام کی حقیقی تعلیمات کا مظہر قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ آرمینیا کے تمام عیسائيوں کو مذہب شیعہ سے آشنا بنانے کی تمنا رکھتی ہیں۔
رنا آسریان کا کہنا ہے کہ وہ آرمینیا میں پیدا ہوئی ہیں اور آرمینیا کے آداب و رسوم کے مطابق ہر شخص کو اپنا دین و مذہب خود انتخاب کرنے کا حق حاصل ہے۔ اس نے کہا کہ میں شادی سے قبل اسلام کو صرف ایک دین کے عنوان سے جانتی تھی اور دین اسلام کی تعلیمات کے بارے میں زیادہ علم نہیں تھا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آرمینیا, تازہ مسلمان, تازہ مسلمان خاتوں, رنا آسریان, مذہب شیعہ, مستبصرین
جولائی 7 2019
شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں–
بقلم: ف۔ح۔مہدوی
امام حسن عسکری علیہ السلام کا زمانہ تشیع کی تنہائی اور غربت کا زمانہ تھا اور آپ (ع) نے اپنے بعد امام آخر الزمان کے زمانے کے لئے بھی ہدایات دی ہیں جو آج غیبت کے زمانے میں بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہوسکتی ہیں اور ہماری کئی غلط فہمیوں کو دور کرسکتی ہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسن عسکری علیہ السلام, شیعہ کی نشانیاں, مذہب شیعہ
جولائی 31 2019
۱۰۱ دلچسپ مناظرے
۱۰۱ دلچسپ مناظرے
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, دلچسپ مناظرے, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مناظرے