جون 30 2019
میزان الحکمة
- کتاب کا نام: میزان الحکمة
- مصنف کا نام: محمد محمدی ری شهری
- مترجم کا نام: دکتر محمد حسین رضوی
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
:Download
میزان الحکمة جلد 1 :PDF
جون 30 2019
:Download
میزان الحکمة جلد 1 :PDF
By urdu • عقائد لائبریری • 0
جون 30 2019
کتاب کا تعارف:
کتاب سلیم بن قیس ہلالی سلیم بن قیس کی تالیف ہے، جو اسرار آل محمد کے نام سے فارسی میں ترجمہ بھی ہوئی ہے اور مشہور کتاب ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0
جون 30 2019
کتاب کا تعارف:
منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل:
مُنْتَہى ألآمال فی تَواريخِ ألنَّبی وَ ألْآل چودہویں صدی ہجری کے شیعہ عالم شیخ عباس قمی کی چودہ معصومینؑ کی زندگی کے بارے میں فارسی زبان میں لکھی جانے والی کتاب ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0
جون 25 2019
:Download
الاعتقادات :PDF
By urdu • عقائد لائبریری • 0
جون 25 2019
کتاب کا تعارف:
الخِصال کے نام سے عربی زبان میں لکھی گئی کتاب محمد بن علی بن حسین بن بابویہ قمی (متوفا381ھ ق)کی تالیف ہے جو شیخ صدوق کے نام سے معروف ہیں ۔ وہ چوتھی صدی کے شیعہ فقہا اور محدثین میں سے ہیں ۔ شیخ صدوق نے اس کتاب میں اخلاقی اور اعتقادی مسائل سے مربوط روایات کو جمع کیا ہے ۔اس کتاب میں روایات کو ذکر کرتے ہوئے عددی تناسب کا لحاظ کیا ہے ۔اس طرز تحریر میں خصال پہلی کتاب ہے ۔
:Download
الخصال :PDF
By urdu • عقائد لائبریری • 0
جون 25 2019
کتاب کا تعارف:
کمال الدین و تمام النعمۃ یا اکمال الدین و اتمام النعمۃ معروف اور بزرگ شیعہ عالم دین محمد بن علی بن بابویہ قمی (متوفی ۳۸۱ ق) کی تالیف ہے جو شیخ صدوق کے نام سے معروف ہیں۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 2
جون 25 2019
کتاب کا تعارف:
عِلَلُ الشَّرائِع، کے نام سے عربی زبان میں شیخ صدوق (متوفا ۳۸۱ ق) کی کتاب ہے۔ وہ چوتھی صدی ہجری کے شیعہ برجستہ فقیہ اور محدث ہیں۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0
جون 19 2019
کتاب کا تعارف:
"اصول کافی” تین حصوں پر مشتمل شیعہ کتاب حدیث، "الکافی” کے پہلے حصے کا عنوان ہے. اس حصے میں شیعہ عقائد اور ائمہ(ع) کی زندگی نیز ایک مسلمان فرد کی راہ و روش کے تعین کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں اور ان حدیثوں کی تعداد 3785 ہے. More
By urdu • عقائد لائبریری • 0
جون 18 2019
آپ کی سب سے مشہور تصنیف "الغدیر فی الکتاب والسنۃ والأدب” ہے جس میں آپ نے پیغمبر اکرمؐ کے بعد بلا فاصلہ امام علیؑ کی امامت و خلافت کو واقعہ غدیر اور حدیث غدیر کی روشنی میں ثابت کیا ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0
جون 30 2019
الإحْتِجاجُ عَلی أہْلِ اللّجاج
:Download
الاحتجاج جلد 2 ، الاحتجاج جلد 1 :PDF
کتاب کا تعارف:
الإحْتِجاجُ عَلی أہْلِ اللّجاج نامی کتاب چھٹی صدی ہجری کے مشہور شیعہ عالم دین ابو نصر احمد بن علی بن ابی طالب طبرسی کی عربی زبان کی کلام کے موضوع پر لکھی گئی تالیف ہے۔ یہ کتاب اختصار کے ساتھ الاحتجاج یا احتجاج طبرسی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں رسول اللہ اور آئمہ طاہرین کے مناظرے اور استدلالات کی جمع آوری کی گئی ہے۔اسی طرح ان کے بعض پیروکاروں کے مخالفین مذہب سے مناظرے مذکور ہیں۔ بعض شیعہ علما اس کتاب کو غلطی سے فضل بن حسن طبرسی صاحب تفسیر مجمع البیان کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ اس کتاب کے ترجمے اور شروحات لکھی گئی ہیں۔
By urdu • عقائد لائبریری • 0