اکتوبر 11 2025
شیخ ابراہیم ساوادا (مستبصر) سے دوستانہ گفتگو
قرآنی موضوعات پر جاپانی عالم دین اور مستبصر شیخ ابراہیم ساوادا سے ایک دوستانہ گفتگو:

ابراہیم ساوادا ایک 38 سالہ جاپانی مترجم ہیں جنہوں نے قرآن کریم کے تیسویں پارے کا ترجمہ کیا ہے۔ وہ شیعہ ہیں اور انہوں نے سات سال تک حوزہ علمیہ قم میں تعلیم حاصل کی ہے۔ ہم نے ان کے ساتھ ایک گفتگو کی ہے جو آپ کے لیے پیش خدمت ہے: More




نومبر 19 2025
علامہ سید عصام العماد کا خطاب حضرت آیت اللہ شیخ علی کورانی کے گھر پر، ان کے وفات کے دن
علامہ سید عصام العماد، جو مدرسہ علمیہ قم کے استاد ہیں، کی تقریر جو انہوں نے پچھلے سال اردیبهشت ۱۴۰۳ میں اپنے استاد حضرت آیت اللہ شیخ کورانی کے گھر، ان کے وفات کے دن اور ان کی جنازہ سے پہلے دی تھی۔ یہ تقریر اصل میں ایک ویڈیو تھی جو ایک سال پہلے عالمی ولایت چینل سے نشر کی گئی تھی۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اسے اپنی اصل صورت میں اور بغیر کسی تبدیلی کے محفوظ رکھیں اور علامہ علی کورانی کی پہلی برسی کے موقع پر اسے دوبارہ نشر کریں گے: More
By urdu • مستبصرین کے آراء و نظریات • 0 • Tags: آیت اللہ شیخ علی کورانی, خطاب, علامہ سید عصام العماد, مستبصرین