اگست 17 2019
شیخ زکزاکی ہندوستان سے نائجیریا واپس پہنچ گئے
نائجیریا کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزاکی ہندوستان میں اپنا علاج کرائے بغیر ہی نائجیریا واپس پہنچ گئے ہیں۔
اگست 17 2019
نائجیریا کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزاکی ہندوستان میں اپنا علاج کرائے بغیر ہی نائجیریا واپس پہنچ گئے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آیت اللہ شیخ زکزاکی, شیخ زکزاکی
اگست 14 2019
کیا-حی علی خیر العمل- اذان کا جزء هی؟
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اذان, اذان کا جزء, اسلامیک کتاب, حی علی خیر العمل, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
اگست 14 2019
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, انسان شناسی, خود شناسی, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
اگست 14 2019
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی نے نائیجیریا کے عدالتی فیصلے کے مطابق اپنے علاج معالجے کی خاطر اہلیہ اور خاندان کے دوسرے افراد کے ہمراہ ہندوستان کے لئے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی گذشتہ کئی سالوں سے نائیجیریا کی جیل میں بغیر کسی عدالتی سزا کے زخمی اور ناگفتہ بہ جسمانی حالت میں قید تھے، جبکہ گذشتہ ہفتے کے دوران نائیجیریا کی ایک عدالت نے علاج معالجے کے لئے بیرون ملک سفر کو ان کا حق قرار دیتے ہوئے انہیں نائیجیریا سے باہر جانے کی اجازت دیدی تھی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: آیت اللہ ابراہیم زکزاکی, شیخ ابراہیم زکزاکی, نائیجیریا
اگست 14 2019
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, تشیّع, شیعه لایبرری, صباح علی بیاتی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
اگست 13 2019
بہ نظر غائر دیکھا جائے تو عبادتِ الٰہی اور خوف ِ خدا کا مدعا و مقصد بھی یہی ہے کہ ایک عبادت گزار بندہ مخلوقِ خدا کے لئے جابر وظالم نہ بن جائے ۔ورگرنہ خداوند جبار کو اسکی عبادت اور تقویٰ سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی معاشرے کا تصور اس قدر جامع اور ہمہ جہت ہے کہ جس میں انسان کی تمام مادی اور معنوی ضرورتوں کا بدرجہ اتم خیال رکھا گیا ہے۔ بالفاظِ دیگر اسلام ایک ایسے مثالی معاشرے کا تصور پیش کرتا ہے کہ جو ایک انسان کے لئے ہر لحاظ سے فائدہ بخش ہو۔ More
By urdu • موحدین کے مابین اتحاد • 0 • Tags: اسلام نظام کامل
اگست 13 2019
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلام, انسان, علامه طباطبائی
اگست 13 2019
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, نوید امان, نوید امن
اگست 13 2019
حکومت مهدی(عج) پر ایک طائرانه نظر
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت مهدی علیه السلام, حکومت مهدی(عج), شیعه لایبرری, طائرانه نظر, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مهدی(عج)
اگست 26 2019
نائیجیریا کی شہزادی شیعہ اسلام میں تبدیل ہوگئی۔
فاطمه اردوبایرو نائیجیریا کی شہزادی شیعہ اسلام میں تبدیل ہوگئی اور امام حسین علیه السلام کے حرم مقدس پر پہنچے۔
وہ اپنے اہل خانہ اور ملک میں امام حسین علیه السلام کے پیغام کو عام کرنے کا وعدہ کرکے اپنی زیارت ختم کرتی ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیعہ اسلام, فاطمه اردوبایرو, نائیجیریا کی شہزادی